نفاثہ محرکیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک نفاثہ محرکیہ

نفاثہ محرکیہ (jet engine) ایک قسم کا تعاملی محرکیہ ہوتا ہے جو اپنی حرکت کے واسطے تعاملی کمیت (reaction mass) کو استعمال کرتا ہے؛ یہ محرکیہ اپنے کام کے دوران مائع کو ایک نفاث (jet) کے طور پر دھکیل کر حرکت کی قوت پیدا کرتا ہے اور اس دھکیلے جانے کے عمل کو طرازی یا technical لحاظ سے نفاثی دسر (jet propulsion) کہتے ہیں۔ نفاثہ کا لفظ اردو زبان میں عربی سے داخل ہوا ہے اور اپنی اساس میں نفث سے ماخوذ ہے یہ لفظ اردو طب و حکمت کی کتب میں jet کے معنوں میں عرصے سے مستعمل ہے، اس کو بلغم کے اخراج کرنے کے عمل پر اور نفاثی تاخر (jet lag) جیسی علامات میں استعمال کیا جاتا ہے۔