نوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نوالے سے عام طور پر تو مراد خوراک یا غذا کی اس قلیل یا چھوٹی مقدار کی ہوتی ہے جسکو ایک بار ہی منہ میں ڈالا جاسکتا ہو اس قسم کے مفہوم کے لیۓ انگریزی میں mouthful کا لفظ استعمال میں آتا ہے۔ اپنے اس مفہوم کے علاوہ بھی نوالے کا لفظ اردو میں کم و پیش ایسے ہی متنوع مفاہیم میں آجاتا ہے کہ جس میں لقمہ آتا ہے اور ایسے مفہوم میں یہ کسی بھی چیز کی لقمہ بھر تعداد، چھوٹے ٹکڑے وغیرہ کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے جسکے لیۓ انگریزی میں bit کا متبادل قریب محسوس ہوتا ہے۔