نُفّاخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نفاخ (neoplasm)
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
Leiomyoma of the Uterus.jpg
رحم میں نمودار ہونے والا ایک نفاخ (بعد از جراحی)؛ اس نفاخ نے رحم کے تقریباً مکمل قاع (خانے) کو بھر کر اسکے جوف کو انتہائی تنگ کر رکھا ہے۔
اکڈ-9 140-239.99
اصطلاحات

neo
plasm

نیا / جدید
شکل / ساخت / شاکلہ

نفاخ ، طب و حکمت میں نیوپلازم کو کہا جاتا جبکہ یہ انگریزی لفظ neoplasm اور neoplasia دونوں صورتوں میں استعمال میں لایا جاتا ہے اور اس سے مراد عام طور پر سرطان ہی کی لی جاتی ہے۔ نیوپلاسیا اصل میں نیوپلازم کے بننے کو یا ظاہر ہونے کو ہی کہا جاتا ہے۔ اگر لغوی معنوں میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی جاۓ تو neoplasm کا درست ترجمہ شاکلۂ جدید بنے گا کیونکہ انگریزی میں اسکے نام کے معنے neo کے ساتھ plasm کو لگا کر اخذ کیے جاتے ہیں جبکہ neo جدید کے یا نئے کے اور plasm شکل یا ساخت کے مفہوم میں آتا ہے۔ لیکن حکمت کی کتب میں چونکہ اس کیفیت کیلیۓ نفاخ ہی مستعمل ہے اس لیۓ یہاں اسی کا انتخاب کیا جارہا ہے۔

مزید دیکھیۓ[ترمیم]