سرطانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرطانہ
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
Small cell lung cancer - cytology.jpg
سرطانہ
آئیسیڈی-اورام: 8010-8580
اوایـم 8010/3
عنوانات D002277


سرطانہ (انگریزی: carcimoma) اصل میں سرطان (cancer) کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہے جو ظہاری (epithelial) خلیات سے نمودار ہونے والے سرطان کے لیۓ اختیار کی جاتی ہے۔ جبکہ دوسری بنیادی قسم کو لحمطان (sarcoma) کہا جاتا ہے اور یہ ایسے سرطان ہوتے ہیں کہ جو متوسطہ (mesenchymal) خلیات سے نمودار ہوۓ ہوں۔ گو علمی و لغتی لحاظ سے سرطان اور سرطانہ یکسر الگ مفہوم میں آتے ہیں یعنی سرطانہ اصل میں سرطان کی ایک بنیادی قسم ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اکثر (طبی مضامین میں بھی) سرطان اور سرطانہ کے الفاظ ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر بھی دیکھے جاتے ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]