نگار سجاد ظہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخ دان ، ماہر تعلیم

ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر 1987ء سے 2014ء تک 28 برس جامعہ کراچی سے وابستہ رہیں

تصانیف[ترمیم]

  • اذنِ سفر دیا تھا کیوں (سفرنامہ ایران)
  • مختار ثقفی
  • مطالعہ تہذیب
  • دشت امکان (سفرنامہ سعودی عرب)
  • جدید ترکی
  • اسلام میں غلامی کا تصور
  • سیرت نگاری (آغاز و ارتقا)
  • سیرت نگاران مصطفی
  • عرب اور موالی
  • خوارج ایک مطالعہ
  • مسئلہ فلسطین
  • مطالعات تاریخی