نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت
(نیو فاؤنڈ لینڈ معیاری منطقہ وقت سے رجوع مکرر)
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت Newfoundland Time Zone | |
---|---|
متناسق عالمی وقت | |
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت | UTC−3:30 |
نیو فاؤنڈ لینڈ روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−2:30 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | 10 مارچ 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | 3 نومبر 2024 |
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت (Newfoundland Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جو متناسق عالمی وقت سے معیاری وقت میں ساڑھے تین گھنٹے جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں ڈھائی گھنٹے پیچھے ہے۔
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت صرف نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کے لیے ہے۔
شمالی امریکہ کے منطقات وقت
| ||
---|---|---|
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت سے گھنٹے: معیاری وقت | متناسق عالمی وقت سے گھنٹے: روشنیروز بچتی وقت |
ہوائی-الوشن | –10 | –9 (الاسکا حصہ صرف) |
الاسکا | –9 | –8 |
بحر الکاہل | –8 | –7 |
پہاڑی | –7 | –6 |
وسطی | –6 | –5 |
مشرقی | –5 | –4 |
بحر اوقیانوس | –4 | –3 |
نیو فاؤنڈ لینڈ | –3:30 | –2:30 |
سینٹ پیئر و میکیلون اور زیادہ تر گرین لینڈ |
–3 | –2 |