نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم

نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم (انگریزی: Nicosia Atatürk Stadium) (ترکی زبان: Lefkoşa Atatürk Stadı) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ موجودہ دور میں عام طور پر ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ اسٹیڈیم جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال پاشا کے نام پر بنا ہے، جنہیں عام طور سے ترکی میں لوگ اتا ترک یا بابائے ترکی کہتے ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]