وادی اجار فطری محفوظ علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی اجار فطری محفوظ علاقہ افغانستان کا ایک محفوظ علاقہ ہے جو صوبہ بامیان میں واقع ہے۔ اسے بیسویں صدی کے اوائل میں افغان شاہی خاندان کی جانب سے اس علاقے میں شکار کے لیے استعمال کرنے کے بعد اسے قدرتی محفوظ علاقے کا نام دیا گیا تھا۔ اسے IUCN نے افغانستان کے اہم ترین قدرتی علاقوں میں سے ایک نامزد کیا ہے اور اسے سنہ 1981ء میں ایک قومی پارک کے طور پر تجویز کیا گیا تھا۔[1] وادی میں غیر قانونی شکار اب بھی ایک مسئلہ ہے اور جنگ کی وجہ اس پر موثر قابو نہیں ہو سکا۔ خاص طور پر مارخوروں کی آبادی کو خطرہ ہے۔ [2]

زمرہ:ایشیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David M. Shackleton (January 1997)۔ Wild sheep and goats and their relatives: status survey and conservation action plan for caprinae۔ International Union for Conservation of Nature and Natural Resources. Species Survival Commission. Caprinae Specialist Group۔ صفحہ: 206۔ ISBN 978-2-8317-0353-4 
  2. "Rangelands of Band‐I‐Amir and Ajar Valley, Bamian Province, Afghanistan" (PDF)۔ Society for Range Management۔ 28 جولا‎ئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2011