وارن بفٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وارن بفٹ (انگریزی: Warren Buffett) ایک امریکی سرمایہ کار ہیں۔ یہ مشہور شرکت برکشائر ہاتھوے (Berkshire Hathway) کے صدر ہیں۔ سرمایہکاروں کے دائرے میں انکو بہت اہمیت دی جاتی ہے، خاص طور پہ value investing (سرمایہ کاری قدر) کے نظریہ سے۔ اس لحاظ سے انہیں "The Oracle of Omaha" بھی کہا جاتا ہے۔ 2008 میں انہوں نے دوسرے سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا کے وہ امریکی سہام خریدیں، اور اسہی وجہ سے انہوں نے گولڈمن سیکس کے خاص سہام خرید کہ اس شرکت کی مشکلات میں مدد کی۔