ودسفورد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ودسفورد، ایک چھوٹے سے گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں جنوب مغرب دورست، انگلستان میں دریائے فروم کے قریب موجود ہے۔ اس گاؤں کی کل آبادی ۶۷ (۲۰۰۱ء کی مردم شماری کے مطابق) لوگوں پر مشتمل ہے۔

یہاں ایک قلعہ نما محل بھی موجود ہے۔ جس کا نام اسی جگہ کے نام پر رکھا گیا ہے، ودسفورد قلعہ نما محل ۔ یہ قلعہ نما محل چودھویں صدی میں بنایا گیا تھا۔ جسے  لینڈ مارک ٹرسٹ نے مرمت کرکے کے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔[1]

حوالہ[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔