وسیلۂ مبادلہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
زرمبادلہ |
medium of exchange |
تجارت میں وسیلۂ مبادلہ ایک درمیانی کے بطور استعمال کیا جاتا ہے تاکہ خالص مقایضہ کی مشکل سے بچا جا سکے۔
مقایضہ میں دو افراد ایسی دو اشیا کا تبادلہ کرتے ہیں جن کی ان کو طلب ہو۔ وسیلہ مبادلہ کے استعمال سے شئے کی قیمت ایک تیسری شئے کی مقدار میں مقرر کی جاتی ہے اور پھر زرمبادلہ کے بدلے شئے خرید لی جاتی ہے۔ زرمبادلہ کی عام صورت پیسہ ہے۔