وسیم خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسیم خان
ذاتی معلومات
مکمل ناموسیم گلزار خان
پیدائش (1971-02-26) 26 فروری 1971 (عمر 53 برس)
برمنگھم، واروکشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1992–1997واروکشائر
1998–2000سسیکس
2001ڈربی شائر
2002واروکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 58 30
رنز بنائے 2,835 303
بیٹنگ اوسط 30.15 12.12
100s/50s 5/17 0/0
ٹاپ اسکور 181 33
گیندیں کرائیں 132 114
وکٹ 0 2
بولنگ اوسط 50.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/7
کیچ/سٹمپ 36/– 8/–
ماخذ: کرک انفو، 10 اکتوبر 2011

وسیم گلزار خان (پیدائش:26 فروری 1971ء) ایک سابق برطانوی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو انگلینڈ میں پیشہ ورانہ کرکٹ کھیلنے والے پہلے برطانوی-پاکستانی کھلاڑی تھے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں بازو کی درمیانی رفتار سے گیند بھی کرتے تھے۔ دسمبر 2018ء میں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر مقرر ہوئے اور فروری 2019ء میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے لیے پاکستان چلے گئے۔ ستمبر 2021ء میں انھوں نے اپنا معاہدہ ختم ہونے سے چار ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ [2] اپریل 2022ء میں خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جنرل منیجر مقرر کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Incoming PCB managing director Wasim Khan outlines wish list"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2018 
  2. "PCB CEO Wasim Khan resigns after 'developing differences with Ramiz Raja'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2021