ولیم تھیکرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

William Thackeray

ولیم تھیکرے

پیدائش: 1811ء

انتقال: 1863ء

انگریز ناول نویس ۔ کلکتہ میں پیدا ہوا۔ جہاں اُس کا باپ ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازم تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ یورپ کے تمام ملکوں کا تفریح سفر کیا۔ پہلے پہل طنزیہ مزاحیہ مضامین اور خاکے لکھے۔ 1946ء میں اپنا شاہکار ناول vanity fair بالاقساط چھپوانا شروع کیا۔ اس میں اپنے دور کے دولت مند لوگوں کو پرتصنع زندگی کا خوب مذاق اڑایا۔ 1852ء میں تاریخی ناول Henry Esmondچھپا۔ اسی سال امریکا کا دورہ کیا اور یہاں کے بعض تعلیمی اداروں میں خطبے دیے۔