ونگ جیلیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونگ جیلیٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامای ایس جیلیٹ
پیدائشبرطانوی گیانا
وفات8 ستمبر 1996(1996-09-08)
فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1948–1958)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء

ونگ جیلیٹ (پیدائش: تاریخ نامعلوم) | (انتقال: وفات 8 ستمبر 1996ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1948ء اور 1958ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1] انھوں نے اکتوبر 1947ء سے مارچ 1958ء کے درمیان 14 فرسٹ کلاس میچوں کی امپائرنگ کی، یہ تمام میچ جارج ٹاؤن، گیانا کے بورڈا گراؤنڈ میں ہوئے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 8 ستمبر 1996ء کو فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wing Gillette"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013 
  2. "Wing Gillette as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2022