آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وی جی زی "چا ٹیائوٹیکنیکل کارپوریشن" کاایک ویڈیوفارمیٹ ہے جو عموماً سیکیورٹی کیمروں کی ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈنگ میں استعمال ہوتا ہے۔
وی جی پلیئر[ترمیم]
وی جی زی ویڈیوفارمیٹ کو کمپیوٹر پر چلانے کے لیے وی جی پلیئر استعمال ہوتا ہے۔