وی جی زی منظرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وی جی زی "چا ٹیائوٹیکنیکل کارپوریشن" کاایک ویڈیوفارمیٹ ہے جو عموماً سیکیورٹی کیمروں کی ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈنگ میں استعمال ہوتا ہے۔

وی جی پلیئر[ترمیم]

وی جی زی ویڈیوفارمیٹ کو کمپیوٹر پر چلانے کے لئے وی جی پلیئر استعمال ہوتا ہے۔