ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات/تعارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درخواست اختیارات
اس صفحہ میں صارفین اختیارات حاصل کرنے یا ان سے برطرفی کی درخواست کرسکتے ہیں، یہ درخواست صارفین اپنے لیے بھی کرسکتے ہیں اور دیگر کسی بھی صارف کے لیے جو متعلقہ اختیار کے مطلوبہ شرائط کے مطابق ہو۔ ان درخواست پر ویکیپیڈیا کے منتظمین عمل درآمد کرتے ہیں۔
کسی صارف کے جانب سے تفویض کردہ اختیارات کے مسلسل غلط استعمال کی بنا پر دیگر صارفین ان اختیارات کو واپس لینے کی درخواست بھی پیش کرسکتے ہیں۔
کسی بھی درخواست پر اپنی تائیدی رائے کے اظہار کے لیے {{تائید}} اور تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔

اختیارات[ترمیم]

اختیار استرجع کنندہ
شرائط: مضامین میں کی گئی تخریبی ترامیم کو رد کرنے سے دلچسپی

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار منتقل کنندہ
شرائط: صارف جس کے پاس کسی بھی صفحہ کو بغیر رجوع مکرر بنائے منتقل کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار مراجعت کنندہ
شرائط: تجربہ کار صارف جو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط سے بخوبی واقف اور ویکی ماحول میں انہیں برتنے کے عادی ہو

درخواست اختیار

درخواست برطرفی


اختیار اجتماعی پیغام رساں
شرائط: تجربہ کار صارف جو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط سے بخوبی واقف اور ویکی ماحول میں انہیں برتنے کے عادی ہو

درخواست اختیار

درخواست برطرفی