ویکیپیڈیا:مقطار غلط کاری/اخطاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ؟

آپ اس سوال کو کو سیاسی عداوت کانام بھی دے سکتے ہیں۔ مگر سابق گورنر سندھ، ھمدرد یونیورسٹی کے بانی حکیم محمد سعید شہید ، کی عمران خان کے ساتھ کونسی سیاسی عداوت تھی....؟ حکیم محمد سعیدشہید، نے اپنی شہادت سے دو سال قبل 1996 میں اپنی کتاب "جاپان کی کہانی" شائع کی اور اس کتاب میں سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید نے ، عمران خان کی یہودیت نوازی کا پردہ مکمل طور پر چاک کردیا تھا۔ حکیم محمد سعید اس یہودی سازش کو بےنقاب کرتے ہوئے ، اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 13؛ 14 ؛ 15 پر لکھتے ہیں۔ " بیرونی قوتوں نے ایک سابق کرکٹر عمران خان کا انتخاب کیا ہے؛ یہودی میڈیا نے عمران خان کی پبلسٹی شروع کردی ہے؛ سی این این اور بی بی سی عمران خان کی تعریف میں زمین و آسماں کے قلابیں ملا رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا کو کروڑوں روپے دیئے جا چکے ہیں، تاکہ عمران خان کو خاص انسان بنائے؛ برطانیہ جس نے فلسطین کو اسرائیلی ہاتھ میں دے کر؛ یہودی ریاست بنانے میں مکمل تعاون کیا؛ وہ ایک طرف عمران خان کو آگے بڑھا رہے ہیں اور دوسری طرف آغا خان کو ہوائیں دے رہا ہے۔" حکیم محمد سعید شہید، آگے سوال اٹھاتے ہیں ، " میرے نوجوانوں؛؛ کیا پاکستان کی اگلی حکومت یہودی الاصل ہوگی ......؟؟"

یہ وہ دور تھا؛ جب عمران خان سیاست کی " س ی ا ت - - " یاد کررہا تھا؛ مگر اس حکیم الوقت نے اُس مرض کو بروقت بھانپ لیا تھا... جو پاکستانی قوم کی رگوں میں سرایت کر رہا تھا اور شائد یہی وہ حق و سچ کی جراءت کا نتیجہ تھا کہ حکیم محمد سعید کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا... پارلیمنٹ پر حملہ ہو یا پاکستان کے سرکاری اداروں پر حملہ 120 دن کا دھرنا اور بار بار انگلی کے اٹھ جانے کا ذکر یہ تمام اس “گرینڈ پلان ” کا حصہ تھا جسے عمران خان اور اس کے اسپانسرز نے ” لندن ” میں بیٹھ کر تیار کیا تھا۔ یہودی قوتیں فیصلہ کرچکی تھیں ، کہ 2013 میں پاکستان ان کے نمائندے کے سپرد کردیا جانا چاھئیے، اِس سازش میں مقتدر شخصیات کو بھی شامل کیا گیا اور کوشش کی گئی کہ ایسے حالات پیدا کئے جائیں کہ حکومت بوکھلا جائے