ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 مئی/وفیات
Appearance
- 1937ء - پیر مہر علی شاہ (تصویر میں)، ولی اللہ، پنجابی صوفی اسکالر اور صوفی شاعر
- 1963ء - ہر برٹ سپنسر گیسر، امریکی ماہر عصبیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1974ء - مجید امجد، پاکستانی جدید نظم کے مشہور شاعر
- 1981ء - اوڈ ہسل، ناروے کے کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ