ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 مئی/پیدائشیں
ولادت[ترمیم]
- 1078ء - المستظہر باللہ، خلافت عباسیہ کا اٹھائیسواں خلیفہ
- 1930ء ـ کمال احمد رضوی، پاکستانی ڈراما نویس، اداکار، مصنف
- 1941ء - عبد الماجد، پاکستانی ماہر فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں سائنس دان
- 2004ء - چارلی ڈی امیلیو، امریکی اداکارہ اور رقاصہ