ویکیپیڈیا:منتخب ایام/21 مئی/وفیات
Appearance
- 1964ء - جیمز فرانک، جرمنی کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1990ء - سید علی احمد شاہ، سابق صدر آزاد کشمیر
- 1991ء - راجیو گاندھی، بھارت کے پانچویں وزیر اعظم
- 1991ء - سیف زلفی، اردو زبان کے شاعر اور مدیر