ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 دسمبر/وفیات
- 1936ء – محمد عاکف ارصوی، ترکی کے شاعر اور سیاست دان
- 1972ء – لسٹر پیرسن، کینیڈیائی مؤرخ اور سیاستدان، چودہویں وزیر اعظم کینیڈا، نوبل انعام یافتہ
- 1978ء – حواری بومدین، الجزائر کرنل اور سیاستدان، دوسرے صدر الجیریا
- 2007ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی سرمایہ دار اور سیاستدان، گیارہویں وزیر اعظم پاکستان