ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 مارچ/پیدائشیں
- 623ء – مروان بن حکم، اموی خلیفہ
- 1483ء – رافیل، اطالوی مصور
- 1926ء – پالی اُمریگر، بھارتی کرکٹر
- 1930ء – جیروم آئیزک فرائڈ مین، امریکی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1986ء – لیڈی گاگا، امریکی گلوکارہ، رقاصہ، پروڈیوسر، اور اداکارہ