ویکیپیڈیا:منتخب ایام/30 اکتوبر/وفیات
- 1282ء – ابن خلکان، عراقی محقق و قاضی
- 1757ء – عثمان ثالث، عثمانی سلطان
- 1910ء – ہنری ڈونانٹ، فعالیت پسند، بانی انجمن ہلال احمر، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء – گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمن طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2009ء – لیوی سٹراؤس، فرانسیسی ماہر انسانیات
- 2012 – ثمینہ راجہ، پاکستانی شاعرہ و معلمہ