ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 ستمبر/پیدائشیں
- 1766ء – جان ڈالٹن، برطانوی کیمیا دان
- 1929ء – یش جوہر، بھارتی فلم نگار، بانی دھرمہ پروڈکشنز
- 1939ء – سسوموٹونیگوا، جاپانی ماہر حیاتیات، نوبل انعام lیافتہ
- 1943ء – رچرڈ جے رابرٹ، انگریز ماہر حیایات، نوبل انعام یافتہ
- 1963ء – گیرت وائلڈرز، اسلام خالف ڈچ وکیل و سیاست دان
- 1968ء – سعید انور، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی