ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 مئی/واقعات
- 1450ء - عبداللطیف مرزا (تیموری بادشاہ) کا قتل ہوا۔
- 1502ء - کولمبس اپنے چوتھے اور آخری سفر پر براعظم امریکا کی جانب روانہ ہوا۔
- 1907ء - پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا ملبورن میں افتتاح ہوا۔
- 1914ء - جیک ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بنے۔