ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ یہودیت/تعارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آداب! سنہ 2018ء میں اُردو ویکیپیڈیا پر ویکی منصوبہ یہودیت کا آغاز ہوا، اس منصوبہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور دوسرا اہم مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق موضوعات پر ویکیپیڈیا کے صارفین کی مدد کی جائے، اس موضوع پر مکمل توجہ مرکوز رہے، اور مضامین کے معیار اور معلومات میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے۔ اِس صفحے پر اور اِس کے ذیلی صفحات پر منصوبے سے متعلق اہم روابط اور ضروری معلومات درج ہیں۔

ویکیپیڈیا میں جاری دیگر منصوبوں کے ارکان کی مدد اور ان کی وقیع رائے طلب کرنے کے لیے منصوبہ کا تختہ اطلاعات استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اس منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اِس کو اپنی زیر نظر فہرست میں شامل کرلیں، آپ کو متعلقہ اطلاعات موصول ہوتے رہیں گی۔ اگر آپ اس منصوبے کا حصہ بننا چاہیں تو اس صفحہ پر اپنے دستخط کریں۔