ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 25

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاغذی کرنسی
کاغذی کرنسی

 • …کہ قرآن مجید 22 سال 5 ماہ 14 دن میں مکمل ہوا؟
 • …کہ دنیا میں سب سے پہلے کاغذی کرنسی (تصویر میں )چین میں استعمال کی گئی؟
 • …کہ 3 اپریل 1973 ء کو موٹرولا کے ایک انجینئر مارٹن کوپر نے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے پہلی موبائل کال کی؟
 • …کہ قازقستان رقبے کے لحاظ سے اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ملک (2,717,300 مربع کلومیٹر) ہے، جو جنوب میں ایشیا سے اور شمال میں یورپ تک پھیلا ہوا ہے؟
 • …کہ کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن پاکستان کا سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن ہے ۔ یہ سطح سمندر سے 2224 میٹر کی بلندی پر واقع ہے؟