ویکی لیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویکی لیکس
یو آر ایل (URL) http://www.wikileaks.org
طرز معلومات
ملکیت چند افراد
آغاز 2006ء
موجودہ حالت سرگرم

ویکی لیکس خفیہ راز افشاء کرنے کے لیے ایک موقع جال ہے جسے جولین اسانش اور اس کے احباب چلاتے ہیں۔ امریکی فوجی کاروائیوں کے متعلق راز افشاء کرنے پر اس موقع نے عالمگیر شہرت حاصل کی۔[1] یہ راز چھوٹے درجہ کے امریکی سرکاری اہلکاروں نے نجی طور پر ویکی لیکس تک پہنچائے جس نے ان کی تدوین کر کے شائع کیا۔ جواباً امریکی حکومت نے کاروائی کر کے اس موقع کا دانہ پانی بند کروا دیا۔[2] بانی جولین کو برطانیہ نے گرفتار کر لیا۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ گارجین
  2. ^ رجسٹر، 8 دسمبر 2010ء، "PayPal banned WikiLeaks after US gov intervention"