ٹماٹر کے پکوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹماٹر کے پکوان بر صغیر پاک و ہند اور دنیا کے مختلف خطوں میں مقبول ہیں۔ ٹماٹر کے پکوانوںمیں وہ  پکوان شامل ہیں جن میں بنیادی اجزاء یا ضروری اجزاء کے طور پر ٹماٹر شامل ہے۔

بر صغیر پاک و ہند کے متعدد پکوان میں ٹماٹر اہم جزو ہے۔ بنیادی جزو کے طور پر ٹماٹر کے ساتھ تیار کیے جانے پکوان مندرہ جہ ذیل ہیں۔

ٹماٹر پکوان کی فہرست[ترمیم]

  • کیپریس سلاد [1]
  • تلے ہوئے ہرے ٹماٹر
  • گالیٹ بینڈورا [2]
  • تلے ہوئے ٹماٹر اور اسکمبلڈ انڈے[3]
  • بھرے ہوئے  ٹماٹر[4]
  • ٹماٹر اور انڈے کا سوپ
  • ٹماٹر بریڈ
  • ٹماٹر کی چٹنی
  • ٹماٹر آملیٹ
  • اطالوی ٹماٹر پائی
  • ٹماٹر پائی
  • ٹماٹر سینڈویچ [5] [6]
  • پنیر اور ٹماٹر سینڈویچ [7]
  • ٹماٹر کا سوپ

ٹماٹر پکوان گیلری[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Slater, Nigel۔ "Nigel Slater's classic insalata caprese recipe"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2015 
  2. Lorna Parkes (2016-10-01)۔ Food Trails۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 188۔ ISBN 9781786576835 
  3. "Tomato and egg set to become next 'Xi Jinping food craze'"۔ Wantchinatimes.com۔ 02 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2015 
  4. "Cara's Cucina: Couscous Stuffed Tomato with Mint Pesto"۔ News 12 New Jersey۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2015 
  5. M.A. Jordan (2010)۔ The BLT Cookbook۔ HarperCollins۔ صفحہ: 9۔ ISBN 978-0-06-203005-4 
  6. A. Hesser (2010)۔ The Essential New York Times Cookbook: Classic Recipes for a New Century۔ W. W. Norton۔ صفحہ: 630۔ ISBN 978-0-393-24767-1 
  7. D.L. Barlett، J.B. Steele (2011)۔ Howard Hughes: His Life and Madness۔ W. W. Norton۔ صفحہ: 236۔ ISBN 978-0-393-07858-9