پاریسی (گول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاریسی کا مقام

پاریسی (انگریزی: Parisii) (گولی زبان: Parisioi) ایک گول قبیلہ تھا جو آہنی دور اور رومی سلطنت کے دوران دریائے سین کے کنارے آباد تھا۔ وہ ان زمینوں پر رہتے تھے جن پر اب جدید شہر پیرس کا موجود ہے، جس کا نام اسی نسلی نام سے ماخوذ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]