پاکستانی قومیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ملف:Quaidportrait.jpg
محمد علی جناح ،پاکستان کا بڑا مُحبِ وطن مانا جاتا ہے۔
علامہ اقبال جن کو مفکرِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے
سر سید احمد خان ، مسلمانوں کا ایک بڑا رہنما مانا جاتا ہے جنہوں نے مسلمانوں میں تعلیم عام کیا اور بر صغیر کے مسلمانوں کو ترقی کی طرف گامزن کرنے میں کردار ادا کیا۔

پاکستانی قومیت (انگریزی:Pakistani Nationalism) ایک نام ہے جو ایک ایسے پاکستانی محب وطن کے لئے استعمال ہوتا ہے جو ثقافتی،مذہبی،تاریخی اور سیاسی طور پر اپنے پیارے وطن پاکستان سے محبت کرتا ہے۔ پاکستانی قومیت میں کہیں اشخاص سالوں سے یاد رکھے گئے ہیں جن میں محمد علی جناح،علامہ اقبال ، سر سید احمد خان اور دیگر یاراںِ وطن شامل ہیں۔ ایک سچا پاکستانی اپنی سرزمین سے نہایت محبت رکھتا ہے۔