پتی سلام مثیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پتی سلام مثیل،

  • انگریزی نام : Pati-Salam Model, ایک طبیعیات کی مثیل ہے جسے عبداسلام نے منصوب کیا۔ ان کے ساتھ جوگیش پتی نے بھی شرکت کی، جس کی وجہ سے اس کا نام پتی سلام مثیل رکھا گیا۔