پنجابی لیجنڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجابی لیجنڈز
فائل:Punjabi Legends Logo.png
لیگٹی10 لیگ
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم شعیب ملک
معلومات ٹیم
تاسیس2017 (بطور 'پنجابی لیجنڈز)
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
گنجائش15,000
باضابطہ ویب سائٹ:punjabilegends.com

پنجابی لیجنڈز (انگریزی: Punjabi Legends) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ پہلے ٹی10 لیگ کی ایک ٹیم ہے۔[1][2] یہ ٹورنامنٹ 10 اوورز کی بنیاد پر کھیلا گیا اور اس ٹورنامنٹ میں میچ کا دورانیہ ایک گھنٹہ تیس منٹ تھا۔

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کو آئیکون کھلاڑی کے طور طور پر منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ پنجابی لیجنڈز کے کپتان بھی ہیں۔

اسکواڈ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انور علی (10 دسمبر 2017)۔ "ٹی10 کرکٹ لیگ"۔ پاکستان سپر لیگ۔ 11 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2017 
  2. "ٹی10 لیگ: شعیب ملک"۔ khaleejtimes.com۔ 15 دسمبر 2017۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. رجوع_مکرر سانچہ:ٹی10 لیگ