پنڈی بہاؤالدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنڈی بہاؤ الدین پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین کا ایک گاؤں ہے۔ یہ یونین کونسل بھی ہے۔ اسے ضلع کے مرکزی گاؤں ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ گاؤں کی زیادہ تر آبادی گوندل برادری پر مشتمل ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]