پولیمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Polypropylene
Polypropylene
نام
IUPAC name
poly(1-methylethylene)

مواحید (monomers) سے بننے والے سالمات کو مکثورہ کہا جاتا ہے اور اس کی جمع مکثورات ہوتی ہے۔ انگریزی میں ان کو polymer کہتے ہیں۔