پکھراج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Topaz
ایک قیمتی پتھر ، جو بالعموم نارنجی ، سفید اور نیلگوں سفید رنگوں کا ہوتا ہے۔ زیادہ تر جنوبی امریکا، لنکا ، سائبریا اور سکاٹ لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایلومینم اور فلوراین کا مرکب ہوتا ہے۔ ایشائی پکھراج ایک قسم کا یاقوت ہوتا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔