پہلے اکیڈمی اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پہلے اکیڈمی اعزازات
1stOscars 1929.jpg
پہلا اکیڈمی اعزاز ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں۔
تاریخ مئی 16, 1929 (1929-05-16)
مقام ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل
Host ڈگلس فیئربینکس
Highlights
بہترین تصویر Wings
اکثر اعزازات Seventh Heaven (5)
  اکیڈمی اعزازات  

پہلے اکیڈمی اعزازات (انگریزی: 1st Academy Awards) کی تقریب مئی 16, 1929 (1929-05-16) کو ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بطور مہمان ڈگلس فیئربینکس نے شرکت کی۔ اس تقریب میں سب سے زیادہ انعام حاصل کرنے والی فلم Seventh Heaven and Sunrise: A Song of Two Humans (3) ہے، جبکہ سب سے زیادہ نامزدگیاں Seventh Heaven (5) کی تھیں۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔