پیرون تھروپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیرون تھروپس

Paranthropus
"robust australopithecines"
دور: Pliocene-Pleistocene, 2.7–1.2 ما
کھوپڑی Paranthropus boisei

جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: حیوانات رئیسہ
خاندان: Hominidae
الأسرة: Homininae
القبيلة: Hominini
العميرة: Australopithecina
جنس: Paranthropus
بروم، 1938
نوع
Paranthropus aethiopicus
Paranthropus boisei
Paranthropus robustus

تقریباْ بیس لاکھ تا دس لاکھ سال قبل کی یہ مخلوق ہے۔ اس نسل نے اوزاروں سے تعلق پیدا نہیں کیا اور یہ ترقی نہ کرسکی اور معدوم ہو گئی۔ یہ انجام تمام انسانی مانسی نسلوں کا ہوا جو اوزاروں سے دور تھے۔ رابرٹ بروم ایک ماہر مجرات نے افریقہ میں کام کرتے ہوئے ان کے مجحرات دھونڈے۔ اس انھیں قریب انسان نماہ مانس کا نام دیا۔ یہ مانس دو ٹانگوں پر چلتا تھا۔ اس کا قد پانچ فٹ سے بھی زیادہ تھا اور وزن 130 پونڈ سے لے کر 150 پونڈ تک تھا۔ اس کی کھوپڑی بتاتی ہے کہ سبزی خور ہوگا۔ یہ جنوبی مانس سے بڑا اور بھدا تھا۔ یہ اوزار کے استعمال سے نابلد تھا۔ اس لیے ارتقائ کی منزلیں طہ نہیں کر سکا اور معدوم ہو گیا۔ آلڈ ووائی کی گھاٹی میں اس قریب نما مانس کے بیس لاکھ سال پرانے مجحرات ملے ہیں اور تنزانیہ میں جھیل ناٹران کے پاس پانچ لاکھ سال پرانے مجحرات اس کے ملے ہیں۔ اس پندرہ لاکھ سال کے عرصہ میں اس مخلوق نے ارتقائ کے آثار ظاہر نہیں کیے۔ جب کہ اس کے ہم عصر جنوبی مانس تاریخ ساز ترقی سے اپنے آپ کو ہمکنار کیا۔ ابتدا میں اس کا قد چھوٹا تھا لاکھوں سال میں اس کا قد بڑھ گیا اور وہ انسان کے قریب آ گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یحیٰی امجد۔ تاریخ پاکستان قدیم دور