پیپسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ہضامہ (pepsin) ایک نہایت اہم خامرہ ہے جو کہ معدہ سے خارج ہونے والے عرق معدہ (gastric juice) میں پایا جاتا ہے اور غذا میں شامل ہضمیہ (peptone) اور ہضمہ (peptide) کی تحفیز (catalysis) کا کام انجام دیتا ہے۔ pepsin کا لفظ یونانی کے peptein سے ماخوذ ہے جسکے معنی ہضم کرنے والے (یعنی ہضامہ) کے ہوتے ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]