چاند باؤری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

چاند باؤری[ترمیم]

چاند باؤری

چاند باؤری (انگریزی میں:Chand Baori) جے پور شہر کے قریب ابھانیری گاؤں میں ایک مشہور سیڑھیوں سے بنا کنواں ہے۔ بھارتی صوبے راجستھان میں موجود یہ کنواں اپنی بناوٹی ساخت کیوجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

یہ کنواں ہرشت ماتا مندر کے مخالف سمت میں موجود ہے اور بھارت میں اپنی طرز کا سب سے گہرا اور بڑا کنواں ہے۔ اس کی تعمیر نویں صدی میں ہوئی اور اس میں تین ہزار پانچ سو تنگ سیڑھیاں اور تیرہ منزلیں ہیں۔ اس کی گہرائی ایک سو فیٹ کے قریب ہے۔ [1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.rajasthantourism.gov.in/destinations/jaipur/jaipur-excursions6.htm
  2. ^ http://www.jaipur.org.uk/excursions/abhaneri.html
  3. ^ http://www.pbase.com/sgitlin/image/91740449
  4. ^ http://books.google.co.nz/books?id=KoVCliqcmIIC&pg=PA41&lpg=PA41&dq=chand+baori&source=web&ots=pemcpq3ZXJ&sig=YjK6DYn0_EDYub0s6uD3dqkgCY8&hl=en&sa=X&oi=book_result&resnum=10&ct=result#PPA41,M1
  5. ^ http://www.flickr.com/photos/43795669@N00/282253364/