چترال(کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چترال نامی یہ کتاب ممتاز محقق، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی تخلیق ہے جو چترال، کالاش، چترالی زبانوں، چترالی ثقافت، تہذیب وتمدن اور چترال کے لوک ادب کے بارے میں اردو زبان میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کو لوک ورثہ اسلام آباد نے شایع کیا ہے۔ عنایت اللہ فیضی گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں پروفیسر ہیں اور سرحد کے چند ممتاز کالم نویسوں میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔