چنابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنابی
پہاڑی کشمیری[1]
علاقہچناب علاقہ, جموں اور کشمیر
نسلیتچنابی
مقامی متکلمین
435,150 (تقریباً 5 لاکھ) (2011)[2]
ہند-یورپی
مخصوص نہیں
زبان رموز
آیزو 639-3

چنابی ( پہاڑی کشمیری یا چنابچ کاشر بھی ) ہندوستان کے زیر انتظام جموں اور کشمیر کے چناب علاقے میں بولی جانے والی ایک بولی ہے۔ یہ وسیع تر کشمیری زبان کی غیر تسلیم شدہ بولی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anzer Ayoob (22 November 2023)۔ "Embracing Chenabi: Unveiling the Heartbeat of the Chenab Valley"۔ The Chenab Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023 
  2. C-16 Population By Mother Tongue – Jammu & Kashmir. Office of the Registrar General & Census Commissioner, India. https://censusindia.gov.in/nada/index.php/catalog/10206/download/13318/DDW-C16-STMT-MDDS-0100.XLSX۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 November 2023.