چودھری حسین الہی
چودھری حسین الہی | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
چودھری حسین الہی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان عام انتخابات 2018ء میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی طرف سے رکن قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Imran Khan's PTI on top as election results come in"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |