چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Cholistan University of Veterinary and Animal Sciences
شعارknowledge to all
قسمعوامی جامعہ
قیام2014ء (2014ء)
چانسلرگورنر پنجاب، پاکستان
وائس چانسلرProf. Dr. Muhammad Sajjad khan[1]
مقامبہاولپور، ، پاکستان
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن, Pakistan Veterinary Medical Council
ویب سائٹcuvas.edu.pk

چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (CUVAS) ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو بہاولپور ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔[2] یہ 2014ء میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے اقدام پر قائم کیا گیا تھا۔

پروگرام[ترمیم]

یونیورسٹی مندرجہ ذیل پروگرام پیش کرتی ہے۔

گریجویٹ[ترمیم]

  • ڈاکٹر برائے ویٹرنری میڈیسن (ڈی وی ایم)
  • بی ایس اینیمل سائنسز
  • بی ایس اپلائیڈ مائکروبیولوجی
  • بی ایس بایو کیمسٹری
  • بی ایس حیاتیاتی علوم
  • بی ایس فوڈ سائنس اور ٹیکنالوجی
  • بی ایس میڈیکل لیبارٹری ٹکنالوجی
  • بی ایس پولٹری سائنس
  • بی ایس زولوجی

ڈپلوما پروگرام[ترمیم]

  • لائیو اسٹاک اسسٹنٹ ڈپلوما (ایل اے ڈی)
  • پولٹری اسسٹنٹ ڈپلوما (پی اے ڈی)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://cuvas.edu.pk/about/v-ch-msg/index.htm
  2. Google۔ "Address and location of CUVAS"۔ Google maps۔ Google maps