چھوٹا نظام شمسی جسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

چھوٹا نظام شمسی جسم (Small Solar System Body) سن 2006ء میں تعریف کی گئی ایک اصطلاح ہے جسے بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) نے متعارف کروایا ہے۔ یہ اصطلاح نظام شمسی میں موجود ایسے اجسام فلکی کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جن کا شمار نہ تو سیاروں میں کیا جاسکتا ہو اور نہ ہی قزمہ سیاروں میں انکا شمار ہوتا ہو۔


مزید دیکھیۓ[ترمیم]