بونا سیارہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تصویر:Pluto artistimpression.gif
ایک مصور کا تاثر؛ پس منظر میں پلوٹو اور پیش منظر میں کیرون (Charon)۔ پلوٹو جو اب تک ایک سیارہ تسلیم کیا جاتا تھا ، 2006ء میں ہونے والی تجدید جماعت بندی کے بعد اب ایک بونا سیارہ مانا جاتا ہے۔

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔



[ترمیم] مزید دیکھیۓ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں