قدرتی سیارچہ
وکیپیڈیا سے
قدرتی سیارچہ یا چاند (Natural Satellite or Moon)، ایک جرمِ فلکی ہے جو کسی سیارے کے گرد (مخصوص مدار میں) چکر کاٹتا ہے. جیسے ہماری زمین کا چاند.
تکنیکی اعتبار سے یہ اِصطلاح اُس سیارے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو کسی ستارے کے گرد گھومتا ہے، مگر عموماً اِسے چاند کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ مصنوعی سیارچوں اور چاند میں فرق کیا جاسکے.