مدار

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
قدرے مختلف کمیت والے دو اجسام کا ایک ہی نقطہ کے گرد مدار میں حرکت

طبعیات میں مدار (عربی سے ماخوذ. انگریزی: orbit)، کشش ثقل کی وجہ سے کسی جسم کا دوسرے جسم کے گرد ایک راہِ خمید ہے جس میں وہ اُس جسم کے گرد حرکت کرتا ہے، مثلاً ایک ستارے کے گرد کسی سیارے کا ثقلی مدار.


[ترمیم] مزید دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%B1’’ مستعادہ منجانب