عطارد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مریخ، زمین، زہرہ، اور عطارد

فہرست

[ترمیم] صورت

عطارد نظام شمسی کا پہلا سیارہ ہے اور سورج کے قریب ترین ہے۔ یہ زمین کے مقابلہ میں ایک چھوٹا سیارہ ہے اور اس کی بیرونی سطح Craters یعنی چھوٹے بڑے گڑھوں سے بھری پڑی ہے۔

[ترمیم] درجہ حرارت

چونکہ عطارد کی سطح پر کسی قسم کی فضا موجود نہیں اس لئے دن کے وقت اس کی سطح کا درجہ حرارت °427 تک پہنچ جاتا ہے اور رات کے وقت °183- تک گِر جاتا ہے۔ عطارد کا ایک ’سال‘ زمین کے 88 دنوں کے برابر ہے۔

[ترمیم] تاریخ

ایک امریکی ہوائی جہاز میسنجر 1970 کی دہائی میں عطارد کے بالکل پاس سے گزرا مگر عطارد کا صرف ایک طرف کا حصہ ہی نظر آسکا۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے پاس عطارد کی مکمل تصویر موجود نہیں۔ تاہم یہی جہاز 17 مارچ 2011 کو دوبارہ عطارد کے پاس سے گذرا اور انجن بند کرنے کے بعد اسے عطارد نے اپنے مدار میں کھینچ لیا۔ امید ہے کہ یہ جہاز عطارد کے بقیہ حصے کی تصاویر لے لے گا۔

[ترمیم] حوالہ جات

نظام شمسی
سورج عطارد زہرہ چاند زمین فوبوس اور ڈیمیوس مریخ سیرس سیارچوی پٹی مشتری مشتری کے چاند زحل زحل کے چاند یورینس یورینس کے چاند نیپچون کے چاند نیپچون کیرون، نکس اور ہائڈرا پلوٹو کوئپر پٹی ڈسنومیا ارس منتشر طشتری اورت بادلSolar System Right To Left.PNG
سورج · عطارد · زہرہ · زمین · مریخ · مشتری · زحل · یورینس · نیپچون
بونے سیارے
پلوٹو · سیرس · ارس
دیگر اجرام فلکی
چاند · نجمیے · دم دار سیارے · کہکشاں · شہاب ثاقب · سحابیہ · اجرام فلکی کے فاصلے

ِ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں